یوم تحفظ قرآن مجید
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ
🕌 حرمت قرآن ہم سب ہیں قربان!
قرآنِ مجید کی حرمت کے تحفظ کے لیے ایک اہم پیغام
اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے:
إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ
ترجمہ: بے شک یہ بڑی عزت والا قرآن ہے۔
سورہ آل عمران میں اللہ تعالی ﷻ کا ارشاد مبارک ہے
اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَ لَمَّا یَعْلَمِ اللّٰهُ الَّذِیْنَ جٰهَدُوْا مِنْكُمْ وَ یَعْلَمَ الصّٰبِرِیْنَ(142)
کنز العرفان (اردو)
کیا تم اس گمان میں ہو کہ تم جنت میں داخل ہوجاؤ گے حالانکہ ابھی اللہ نے تمہارے مجاہدوں کا امتحان نہیں لیا اور نہ(ہی) صبر والوں کی آزمائش کی ہے۔
قالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ
"إِذَا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ، وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ الْبَقَرِ، وَرَضِيتُمْ بِالزَّرْعِ، وَتَرَكْتُمُ الْجِهَادَ، سَلَّطَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ ذُلًّا لَا يَنْزِعُهُ حَتَّى تَرْجِعُوا إِلَى دِينِكُمْ"
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جب تم بیع عینہ (سودی حیلے) کرنے لگو گے، گایوں بیلوں کی دمیں تھام لو گے، کھیتی باڑی ہی میں مگن ہو جاؤ گے اور جہاد کو چھوڑ دو گے، تو اللہ تعالیٰ تم پر ایسی ذلت مسلط کر دے گا جسے وہ اس وقت تک نہیں ہٹائے گا جب تک کہ تم اپنے دین کی طرف واپس نہ لوٹ آؤ۔"
سنن ابی داؤد (حدیث نمبر 3462
قرآنِ مجید کی عزت و حرمت کے معاملے میں ہر مسلمان کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے۔ ہمیں انفرادی طور پر بھی اور اجتماعی طور پر بھی قرآنِ کریم کے تقدس کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
ہمیں تاریخ سے بھی سبق حاصل کرنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں اور مقدس چیزوں کی بے حرمتی کتنی سنگین بات ہے۔ حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کا واقعہ ہمارے سامنے ہے، جس کی حرمت پامال کرنے پر قومِ ثمود اللہ تعالیٰ کے عذاب کی مستحق ٹھہری۔
آج میں آپ کے سامنے انتہائی حساس موضوع پر کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں
کیوں کے یہ معاملہ تحفظ قرآن مجید کا ہے اس لٸے اپنی تمام مصروفيات ترک کرکے اس تحریر کو غور سے پڑھیں اور اس کو سمجھیں
دل تھام کر کلیجۓ پر ہاتھ رکھ کر پڑھیں یہ معاملہ اتنا حولناک اور دل چیر دینے والا ہے کہ الفاظ اتنی شدت درد اور غزب کا حق ادا نہیں کرسکتے
ایسے معلون ترین ناپاک بدبخت جہنمی اناثر اس پاک سر زمین میں سانس لے رہے ہیں جہنوں نے نعوذ باللہ قرآن مجید کے مبارک نسخوں کی توہین کی 😭😭😭
یہ کوٸی افواہ یا جھوٹی خبر نہیں ہے مجرم پکڑے گۓ نسخے اور مواد لیا گیا فراٸزک ہوٸی دی این اۓ ٹیسٹ کے نتائج آۓ اور عدالتوں میں مجرم بھی ثابت ہوۓ ملک کے مختلف مقامات کے الگ الگ واقعات میں تقریبا 39 افراد اس ایک ہی گنونے اور معلون عمل میں ملوث پاۓ گۓ مگر اس کے باوجود ان کی سزا میں مسلسل تاخير کی جارہی ہے سب سے زیادہ دل چیر دینے والا عمل یہ ہے کہ قرآن مجید کے 39 ایسے نسخے جن پر وہ ناپاک نجاست برقرار ہے اور ان مبارک نسخوں کو پاک کرنے کا ابھی تک کوٸی اہتمام نہیں کیا گیا جولاٸی 2026 میں سنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے Ncci کی رپورٹ پر مقدمات کے حوالے سے غور کیا گیا اور پنجاب قرآن بورڈ نے ان نسخوں کو شرعی طریقہ پر صاف کرنے کے لیۓ خصوصی کمیٹی بھی بناٸی مگر افسوس صد افسوس آج تک اس کام کا آغاز ہی نہیں کیا گیا مجرم دنڈناتے پھر رہے ہیں عدالتوں کے پردے میں چھپاکر متعدد گستاخان رسول کو آزاد کرکے بیرون ملک فرار کروایا جاچکا ہے اور بیرونی دباؤ اور اشاروں پر مزیر کو فرار کروانے کی راہ ہموار کی جارہی ہے اور ظلم بالاۓ ظلم یہ کہ امت کی مقدس ترین ہستیوں جن کا ذکر اللہ کی مبارک کتاب میں براہ راست آیا ہے ان کے اسما۶ مبارکہ کی دل تور دینے والے انداز میں بے حرمتی کی گٸ جس کی تفصيل بتاتے ہوۓ روح کانپ جاتی ہے تحریک لبیک کے لیۓ یہ محض سیاست یا روایت کا باب نہیں یہ ایمان اور غیرت ایمانی ناموس قرآن اور ناموس رسالت ﷺ کی آخری اور فیصلہ کن جنگ ہے
⚔️⚔️⚔️
ہمارا دوٹوک واضخ اٹل اور غیر سمجھوتا مطالبہ ہے کہ ایک طرف قرآن پاک کے تمام متاثرہ نسحۓ جہاں جہاں بھی موجود ہیں فل فور شرعی غسل و تطہیر کا احتمام کیا جاۓ اور دوسری طرف ان تمام مجرموں کی فوری گرفتاری ان کے خلاف مقدمات کی مکمل تیاری اور اسپیڈی ٹراٹل کے ذریعہ چند ہی روز میں جہنم واسل کرنے کا عمل ہر صورت یقینی بنایا جاۓ
آخر یہ کیسا ظالمانہ دوہرہ معیار اور سرمناک بے حسی ہے کہ جب ذاتی مفادات اور مخصوص مقاصد کی بات ہو تو رات کے بارہ بجے بھی عدالتیں کھل سکتی ہیں اور فوری فیصلے ہوسکتے ہیں مگر جب قرآن کریم کی حرمت اور تقدس کا معاملہ آۓ تو عدالتیں اور نظام اسپیڈی کارواٸی کیوں نہیں کرسکتے آخر کیا مجبوری ہے کون رکاوٹ ہے کسی بھی ملزم کو کسی بہانے یا کمزوری سے بچنے یا فرار ہونے کا کوٸی موقع نہ ملۓ ہر گرزتا لمحہ ہمیں عزاب اور تباہی اور بربادی کے قریب لے کر جارہا ہے
حکومت وقت کو جنجورنے کے لیۓ مختلف تنظيموں نے آج جمعہ المبارک 27 نومبر کو یوم تحفظ قرآن منانے کا اعلان کیا تھا تحریک لبیک ان تمام جماعتوں تنظيموں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ان کی مکمل حمایت کرتی ہے اور اس معاملہ میں جس حد تک جانا پڑا تحریک لبیک پوری طاقت اور غیرت کے ساتھ ان کے ساتھ جاٸیں گٸ
اۓ مسلمانوں آپ کا تعلق کسی بھی جماعت مسلک یا دینی یا اصلاحی حلقے سے کیوں نہ ہو یا معاشرہ میں با اثر رکھنے والے باسر افراد اور کلمکار وبلاگر ہی کیوں نہ ہوں اگر دل میں کلمہ رسول ﷺ کی حرارت ہے تو اس مہم کو طوفان بنا دیں

Comments
Post a Comment